June 06, 2017

Pakistani ISI attacked Bugti Refugee camp in Kandahar

کندھار (ریپبلکن نیوز) افغانستان میں بگٹی مہاجرین کی کیمپ پر حملہ، بی آر پی میڈیا سیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ کندھار کی پاکستان سے سرحدی علاقے سپین بولدک میں بگٹی مہاجرین کی کیمپ پر پاکستانی آئی ایس آئی کی جانب سے ایک ریموٹ کنڑول بم حملہ ہوا ہے جس میں دو بچوں سمیت تین افراد شہید جبکہ آٹھ زخمی ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ کیمپ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے -

http://thernn.com/?p=8636

No comments: